حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے بھارت ہمیں آنکھیں دیکھا رہا ہے، مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) امریکہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ مجیب الحسن نے کہا کہ حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے بھارت ہمیں آنکھیں ریکھا رہا ہے پاکستان میں جمہوری حکومت ہے اور عوام اس کے ساتھ ہیں اس لئے حکومت بلاخوف اپنی خارجہ پالیسی کا واضح انداز میں اعلان کر دینا چاہیے ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو متوازن خارجہ پالیسی دی، اس پالیسی کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے اور آج بھی ذوالفقار علی بھٹو کی اس پالیسی کی دنیا تعریف کرتی ہے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA