حکومتی پابندیوں کے باعث سونے کی درآمد میں کمی

Gold

Gold

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک سونے کی درآمد میں نوے فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں سونے کی درآمد چار ہزار ایک سو اناسی کلوگرام تھی۔ سونے کی درآمد پر ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔