3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسی : 3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ اور تقریبات کی صدارت سید ریحان بن وارث گیلانی کریں گے۔

جبکہ سرپرستی چوہدری گلزار محمود چیلیانوالہ اور میاں عاشق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ کریں گے تقریبات کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا اور اختتامی تقریب 14 مارچ کو ہو گی گرے ہاونڈ ریس میں پنجاب بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی۔

گرینڈ سٹی میں تقریبات کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ گرے ہاونڈ ریس سے علاقہ بھر کی عوام کو ایک بہترین تفریح میسر ہو گی۔