عظیم الشان ماہانہ محفل میلاد کل آستانہ اویسیہ قصور میں منعقد ہو گی

Kasur

Kasur

قصور (امتیاز علی شاکر) عظیم الشان محفل میلاد زیر سرپرستی ”پیرسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست ” کل 3 مئی، بروزتوار بوقت 11 بجے دن ،بمقام آستانہ اویسہ پیرووالا روڈ نزد جناں والی مسجد قصور میں منعقد ہو گی جس میں ملک کے نامور علماء کرام اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے۔

آپ بھی روحانی میں محفل میں شرکت فرماکر روحانی وجسمانی امراض اور پریشانیوں کا علاج اور فیض حاصل کر سکتے ہیں۔