یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے تارکین وطن پکڑے گئے

Immigrants Arrested

Immigrants Arrested

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے ضلع کرک لیر ایلی سے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں ہونے والے 94 افراد پکڑے گئے۔

علاقے کی جنڈارمیری ٹیم نے علاقے میں غیر قانونی طور پر بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے دو مختلف گروہوں کا تعین کیا۔

جس پر سیکورٹی قوتوں نے کاروائی کرتے ہوئے عراقی، افغانی اور پاکستانی شہریت کے حامل 94 افراد کو پکڑ لیا۔

ان افراد کو بیرون ملک لیجانے کی کوشش میں ملوث ہونے کا دعوی کردہ ایک شخص بھی پکڑا گیا ہے تارکین وطن کو مہاجرین کے ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔