یونان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Military Helicopter Fall

Military Helicopter Fall

لاریسا (جیوڈیسک) یونان کے شہر لاریسا کے قریب ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے فوراً بعد گر گیا جس میں 5 افراد سوار تھے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر تھا جس کے ملبے کی تلاش جاری ہے۔

یونانی فضائیہ کاکہنا تھا کہ لاریسا شہر سے کوزانی جانے والا یہ ہیلی کاپٹر پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔