یونانی پارلیمنٹ نے ٹیکس میں اضافے اور نئے نجکاری فنڈ کی منظوری دیدی

Greek Parliament

Greek Parliament

ایتھنز (جیوڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے ٹیکس میں اضافے اور نئے نجکاری فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔

دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار یونان کو یورپی یونین سے قرض کے حصول کے لئے کٹوتیاں کرنا پڑ رہی ہیں۔

دوسری جانب ٹیکسوں میں اضافے، تنخواہوں اور مراعات میں کٹوتیوں کے ستائے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔