گرین پیس پبلک ہائی اسکول اینڈ کالج کھوکھر آپا ملیر نے نئی داخلہ پالیسی کا اعلان کر دیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر سلیمان احمد عثمانی کی زیر نگرانی گرین پیس پبلک ہائی اسکول اینڈ کالج کھو کھرآپار ملیر نے نئی داخلہ پالیسی برائے سال 2016ء تا 2017ء کا اعلان کر دیا۔

پرنسپل پروفیسر سلیمان احمد عثمانی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ داخلے کے خواہش مند طلباء و طالبات اور والدین اسکول کے اوقات میں رجسٹریشن فارم حاصل کرسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمارا مشن بہتر تعلیمی ماحول کے ساتھ مثالی تعلیمی معیار کا قیام ہے اور انشا اللہ ملیر کھو کھرآپار کے طلباء وطالبات کو بہتر اور مثالی ماحول میں علم کا حصول ممکن بنا ئیں گے۔

جاری کردہ : میڈیا سیکریٹری