چوہدری شفیق احمد گجر کے تایا زاد بھائی ڈاکٹر فاروق احمد قضائے الہی سے انتقال کر گئے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: سابق پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر و سابق ایم پی اے پی پی ٦٨ چوہدری شفیق احمد گجر کے تایا زاد بھائی ڈاکٹر فاروق احمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کا جسد خاکی ان کی رہائش بابر چوک پیپلز کالونی نمبر دو سے اٹھایا جائے گا۔

اور ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل دن گیارہ بجے پہاڑی والی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔