آگے بڑھنے کی لگن سے خواہشات بھی جنم لیتی ہیں: ماریہ واسطی

 Maria Wasti

Maria Wasti

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے۔

زندگی میں برے دن بھی آتے ہیں لیکن جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جسکے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں۔