گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز پاکستان آرمی کے افسران نے محرم الحرام کے سلسلہ میں منعقدہ جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ممتاز مذہبی شخصیت سید الطاف عباس کاظمی اور سید مظہر شاہ’ خادم علی خادم’ نے انکا استقبال کیا۔ اور انہیں گجرات میں محرم الحرام کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ پاکستان آرمی کے میجر شعیب نے تمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ محرم الحرام کے دوران بھر پور حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے اور پاکستان آرمی انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کرے گی۔ انہوں نے حسینیہ ٹرسٹ گجرات کا بھی دورہ کیا جہاں پر انہیں حفاظتی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے انتظامات کے حوالے سے بھی انتظامیہ کو سراہا۔

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI