گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) شادی وال ٹاون کمیٹی میں نور الحق فارمیسی کے تعاون اور احمد کلینک شادی وال کے زیر اہتمام فری شوگر ،ٹیسٹ،پیشاب ٹیسٹ، یورک ایسڈ، ٹیسٹ،فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ،جس میں ڈاکٹر طارق محمود چوہدری اور ان کی ٹیم نے دو سو کے قریب مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور ان کو فری ادویات بھی فراہم کی ،اس موقع پر ٹیم نے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو ہدا یت بھی جاری کیں ،اسد علی ، زاہد حسین،قیصر محمود اور دیگر بھی فری میڈیکل کیمپ میں موجود تھے ،ڈاکٹر طارق محمود چوہدری اور ان کی ٹیم نے مرد خواتین مریضوں کا ڈیپلی چیک اپ کیا۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News