گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) شہباز شریف فلڈ لائٹ رمضان تائیکوانڈو چیپئین شپ 2016ء لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک ‘ جناح گرائمر سکول سٹاف گلہ گجرات میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی ندیم بٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ‘ اور چیئرمین ظفر اقبال رحمانی تھے۔ دیگر مہمانوں میں چوہدری احسان اللہ’ ڈاکٹر شکیل سرور ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی’ راشد محمود بٹ تھے۔ اس موقع پر ضلع بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ نے کہا کہ تائیکوانڈو کے ذریعے نوجوانوں کی بہتری کیلئے کام ہو سکتا ہے۔ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی مارشل آرٹس کے فروغ کیلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی بھر پور تعاون کرے گی۔ اور گجرات میں نیشنل لیول کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ صدر ڈاکٹر شکیل سرور ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے شکر گزار ہیں یہ ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کر رہی ہے اورہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھر پور طریقے سے اقدامات کریں گے اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے ۔ جنرل سیکرٹری راشد محمود بٹ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم پر مارشل آرٹ کے تمام کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور ہم اس سلسلہ میں اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News

Gujarat News