گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر کی سربراہی میں ایک قافلہ بغداد شریف میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں ہونیوالی محفل کے سلسلہ میں آج عراق روانہ ہو رہا ہے۔ اس قافلہ میں گجرات کی اہم شخصیات شامل ہیں جن میں سیٹھ علی اصغر’ سیٹھ علی عابد و دیگر شامل ہیں۔ ان کو آج سفر کیلئے روانہ کیا جائیگا۔

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI