گجرات کی خبریں 19/07/2015

Gujarat

Gujarat

گجرات(جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب کی طرف سے عید الفطر کے مبارک موقع پر جھونپڑیوں میں جا کر بچوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے۔ چیئر پرسن محترمہ حرا شہزادی، صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب احسن متین ملک’ جنرل سیکرٹری عامر رضوان گل’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ عمر نوخیز شیخ’ اویس اجمل’ ودیگر ممبران نے اپنے دست مبارک سے بچوں میں کپڑے ‘ ٹافیاں اور کھلونے وغیرہ تقسیم کئے۔ اس موقع پر اہل علاقہ نے گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران کے جذبہ کو بے حد سراہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد ریاض مرزا’ آف مرغزار کالونی نے اپنی رہائشگاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس کے مہمان خصوصی حضرت علامہ پیر محمد شاہد چشتی اور پیر سید ہارون شاہ بخاری تھے۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے چوک پاکستان میں روزہ داران کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین مرکزی انجمن تاجران عالمگیر بوبی پہلوان کی زیر نگرانی روزانہ افطاری کروائی جاتی ہے۔ گزشتہ روز مہمان خصوصی مزین حمید بٹ’ شیخ افضال الرحمن شاد’ سید انور علی شاہ’ امتیاز راٹھور’ افتخار شاکر’ سیٹھ ظہیر عباس صراف’ صدر انجمن تاجران گلزار مدینہ روڈ چوہدری نعیم آف چناب موبائل تھے۔ اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے لوگوں کو افطاری تقسیم کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) انجمن امامیہ رجسٹرڈ گجرات کے زیر اہتمام امام بارگاہ فرزند علی شاہ میں عید الفطر کے موقع پر نماز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ممتاز عالم دین علامہ محمد مولانا نوید مہدی صاحب نماز پڑھائیں گے اور دعا کروائیں گے۔ صدر انجمن امامیہ جاوید اقبال شاکر و دیگر نے تمام مومنین کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں نماز عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہیں جامع مسجد عیدگاہ جی ٹی روڈ 9 بجے خطیب قاری محمد حنیف ، ضلع کونسل ہال 8 بجے خطیب قاری منور حسین ، فیضان مدینہ 8 بجکر 30 منٹ خطیب قاری ضیاء الرحمان ، جامع مسجد نیک آباد مراڑیاں شریف 8 بجکر 30 منٹ خطیب پیر محمد افضل قادری ، جامع مسجد شاہ ولایت 9 بجے خطیب پیر سعید احمد شاہ گجراتی ، جامع مسجد کچہری چوک 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ عتیق الرحمن ، جامع مسجد شاہ فیصل گیٹ 8 بجکر 30 منٹ خطیب سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، جامع مسجد قمر العلوم 7 بجکر 30 منٹ خطیب قاری محمد اسلم ، جامع مسجد شاہ حسین 8 بجے خطیب قاری آفتاب احمد ، جامع مسجد بلال 8 بجے خطیب حافظ محمود شاہ ، جامع مسجد ماڈل ٹاون8 بجے خطیب قاری محمد انور ، جامع مسجد گلبرگ کالونی 8 بجے خطیب حافظ زبیر احمد ، جامع مسجد ماڈل ٹائون 8 بجے خطیب قاری محمد عابد ، جامع مسجد اسلام نگر 8 بجے خطیب قاری محمد اظہر ، جامع مسجد مدینہ سیداں 8 بجے خطیب سید ابرار شاہ ، جامع مسجد جنڈی 8 بجے خطیب سید ابرار شاہ ، جامع مسجد شفیق آباد 7 بجکر 30 منٹ خطیب قاری سہیل احمد خان ، جامع مسجد سلطان آباد 8 بجے خطیب حافظ ادریس ، جامع مسجد چوک پاکستان 8 بجے خطیب حافظ محمد اشرف ، جامع مسجد زمیندار کالج 8 بجے خطیب حافظ اقبال احمد ، جامع مسجد کٹھالہ 8 بجے خطیب قاری عدیل احمد ، جامع مسجد پیلس کالونی 8 بجے خطیب قاری گلفام احمد ، جامع مسجد خواجگان 8 بجے خطیب قاری سید افضل شاہ ، جامع مسجد سرگودھا روڈ 7 بجکر 30 منٹ خطیب سید منیب احمد ، جامع مسجد بغداد کالونی 8 بجے خطیب قاری ظہیر ، جامع مسجد نت 8 بجے خطیب حافظ محمد یوسف ، جامع مسجد چلڈرن پارک 9 بجے خطیب حافظ محمد یونس ، جامع مسجد اعوان کالونی 8 بجے خطیب حافظ وحید احمد ، جامع مسجد حیات النبی 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ محمد عثمان ، جامع مسجد فوارہ چوک 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ توصیف احمد ، جامع مسجد لعل نور پور پڈھے 8 بجکر 30 منٹ خطیب قاری تجمل حسین ، جامع مسجد سروس کالونی 7 بجکر 30 منٹ خطیب قاری محمد شریف انور ، جامع مسجد اسٹیٹ ایریا 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ محمد طیب احسان ، جامع مسجد محلہ کالو پورہ 8 بجے خطیب حافظ تبسم نصیر ، جامع مسجد لاری اڈا 8 بجے خطیب حافظ فیصل۔

جامع مسجد محلہ بخشوپورہ 8 بجے خطیب قاری بلال ، جامع مسجد بارہ دری 8 بجے خطیب حافظ محمد عمر ، جامع مسجد محلہ خالد آباد 8 بجے خطیب حافظ رضا ، جامع مسجد محلہ امین آباد 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ محمد عنایت ، جامع مسجد محلہ سردار پورہ 8 بجے خطیب قاری ضیاء مصطفےٰ ، جامع مسجد ہریہ والا 8 بجے خطیب سید وقار احمد ، جامع مسجد شادیوال 8 بجے خطیب حافظ لطیف ، جامع مسجد عیدگاہ کنجاہ 8 بجکر 30 منٹ خطیب حافظ واجد محمود ، جامع مسجد منگووال 8 بجے خطیب حافظ صفدر حسین ، جامع مسجد جٹووکل 8 بجے خطیب حافظ سجاد احمد ، جامع مسجد کالرہ پنواں 8 بجے خطیب قاری بابر ، جامع مسجد علی پورہ روڈ 8 بجے خطیب حافظ قاسم ، اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ 7 بجکر 30 منٹ خطیب ڈاکٹر طارق سلیم ، جامع مسجد عادووال 8 بجے خطیب حافظ جواد احمد جامع مسجد شادیوال روڈ 8 بجے خطیب حافظ جاوید ، امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ 9 بجے خطیب سید احمد شاہ ، امام بارگاہ جامع مسجد فرزند علی شاہ انجمن امامیہ 8 بجکر 30 منٹ خطیب مولانا نوید مہدی ، جامع مسجد السلومی اہلحدیث محلہ فیض آباد گجرات7:30بجے مولانا حافظ عبدالوہاب عابد۔ جامع مسجد صدیقیہ اہلحدیث نزد ریلوے پھاٹک سرگودھا روڈ گجرات7:30بجے مولانا محمد یحییٰ واہلہ۔ جامع مسجد ریاض الجنة اہلحدیث نزد بجلی گھر قبرستان سرگودھا روڈ گجرات7:30بجے مولانا عبدالرحمن خلیق۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث (رونٹی والی)سرکلر روڈ گجرات6:45بجے مولانا حافظ محمد امین ۔ جامع مسجد بیت المکرم اہلحدیث چاہ بیری والا گجرات 7:00بجے حافظ انعام اللہ۔ جامع مسجد مدنی اہلحدیث کالو پورہ چوک گجرات 7:30بجے مولانا محمد اشفاق۔ جامع مسجد علی المرتضیٰ اہلحدیث محلہ عثمان پورہ نزد ریلوے اسٹیشن 7:30بجے مولانا ابوبکر صدیق۔ جامع مسجد الکریم مرکز اہلحدیث نعمان کالونی شاہین چوک گجرات7:30سید عبدالعزیز شاہ۔ جامع مسجد طیبہ اہلحدیث نزد سروس موڑ 7:00بجے قاری نوید الرحمن عاصم۔ جامع مسجد اللہ والی اہلحدیث محلہ علی مسجد گجرات7:30بجے مولانا شوکت ربانی۔

جامع مسجد محمدی اہلحدیث ریلوے روڈ گجرات 7:00بجے مولانا سید الطاف الرحمن۔ جامع مسجد معظم اہلحدیث نیو ماڈل ٹائون گجرات 7:30بجے مولانا محمد عبداللہ۔ جامع مسجد عمر فاروق اہلحدیث بالمقابل زمیندار کالج بھمبر روڈ گجرات7:00بجے پروفیسر ڈاکٹر عابد اکبر۔ جامعہ عبدالستار الاسلامیہ غازی کھوکھر روڈ گجرات7:30بجے مولانا حفیظ الرحمن رحمانی۔ مرکزی جامع مسجد عبداللہ بن مسعود اہلحدیث عادووال 7:00بجے مولانا سعید رشیدی ۔ مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ 6:45بجے علامہ حافظ طارق محمود یزدانی۔ جامع مسجد فردوس الرحمن اہلحدیث قصبہ محلہ لالہ موسیٰ7:30بجے قاری محمد طارق۔ جامع مسجد توحید و رسالت اہلحدیث محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ7:30بجے مولانا عبدالمنان صدیقی۔ جامع مسجد فضل الہٰی اہلحدیث کیمپنگ رائونڈ لالہ موسیٰ 7:00بجے مولانا عمران خالد۔ جامع مسجد نمرہ اہلحدیث ٹینکی محلہ لالہ موسیٰ 7:30بجے حافظ عثمان حفیظ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث رحمت پورہ لالہ موسیٰ7:30بجے مولانا اسجد محمود خاور۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث ڈھو میانہ چک 8:00بجے مولانا عبدالواحد سلفی۔ مرکزی جامع مسجد محمدی اہلحدیث ہیل8:00بجے قاضی عبدالقدیر خاموش۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث محلہ ستار پورہ کھاریاں8:00بجے حاجی محمد ارشد جاوید۔ جامع مسجد مبارک اہلحدیث چک رجادی 8:30بجے قاری مطیع اللہ ظہیر۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث کولیاں روڈ ڈنگہ 7:30بجے مولانا عبدالمنان۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث کھوڑی عالم 7:30بجے مولانا عبدالقدوس۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث چک پنڈی8:30بجے مولانا عبدالجبار سلفی۔ مرکزی جامع مسجد اہلحدیث چک پنڈی 8:00بجے مولانا عبدالغفار صدیقی۔ جامع مسجد اہلحدیث سیکریالی8:30بجے قاری محمد یعقوب۔ جامع مسجد اہلحدیث سمن پنڈی 8:30بجے ماسٹر محمد صدیق۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث مچھیانہ8:30بجے مولانا غضنفر علی۔ جامع مسجد اہلحدیث ناگریانوالہ8:30بجے حافظ محمد علی۔ مرکزی جامع مسجد مدنی اہلحدیث مین بازار کنجاہ8:00بجے مولانا منیب الرحمن راسخ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث عیدگاہ چوک کنجاہ8:30بجے مولانا محمد افضل شاکر۔ جامع مسجد اکبر اہلحدیث حکیم کالونی کنجاہ8:30بجے مولانا محمد ثاقب خان۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث بیگنانوالہ 8:30بجے مولانا عبدالرحمن۔ جامع مسجد اہلحدیث پوران8:30بجے مولانا عبدالمتین۔ جامع مسجد اہلحدیث نور جمال8:30بجے مولانا محمد شفیع۔

جامع مسجد اہلحدیث قاسم آباد 8:30بجے مولانا بشارت صدیقی۔ جامع مسجد اہلحدیث ساروکی 8:30بجے قاری محمد نصر اللہ۔ جامع مسجد اہلحدیث سوہل کلاں8:30بجے چوہدری محمد اشرف۔ جامع مسجد اہلحدیث نورامنڈیالہ8:30بجے مولانا ناصر محمود۔ جامع مسجد اہلحدیث دائود پور 8:30بجے مولانامحمد عبداللہ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث رسول پور8:30بجے مولانا محمد بوٹا۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث جلالپور جٹاں8:30بجے قاری نذیر احمد سلفی۔ جامع مسجداہلحدیث دارالسلام جلالپورجٹاں 8:30 بجے مولانا عبدالمجید۔ جامع مسجد خلفاء راشدین جلالپورجٹاں8:00بجے مولانا ابوذر۔ جامع مسجد اہلحدیث رانیوال سیداں8:30بجے مولانا ثناء اللہ۔ جامع مسجد اہلحدیث جیدپور 8:30بجے مولانا عبدالقادر۔ جامع مسجد اہلحدیث بھوا8:30بجے محمد وسیم۔ جامع مسجد اہلحدیث چوہدریاں والی حاجیوالا8:30بجے قاری عبدالغفور۔ مرکزی جامع مسجد امیر معاویہ اہلحدیث دولت نگر8:00بجے مولانا خرم شہزاد۔ جامع مسجد عبداللہ اہلحدیث عالم گڑھ8:00بجے مولانا محمد عبداللہ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث ماجرہ شاہ جہانی8:00بجے حافظ نعیم اللہ۔ جامع مسجد اہلحدیث عمروال 8:30بجے مولانا لیاقت سلفی۔ جامع مسجد عمر ابن الخطاب اہلحدیث فتح پور8:00بجے مولانا سرفراز احمد ۔ جامع مسجد اہلحدیث شاہ جہانی ٹانڈہ8:30بجے میاں محمد عارف۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث ٹھوٹھارائے بہادر 8:00بجے مولانا محمد سلیمان۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث دیونہ باسکو8:30بجے مولانا عبدالستار ساجد۔ جامع مسجد اہلحدیث جی ٹی روڈ جلیانی 8:30مولانا بشیر احمد خاکی۔ جامع مسجد اہلحدیث کڑیانوالہ روڈ کائت8:30بجے مولانا افتخار احمد۔ جامع مسجد اہلحدیث علی پور شرقی8:00بجے مولانا سعید صفدر۔ جامع مسجداہلحدیث دھوریہ8:30بجے حافظ آصف نعیم۔ جامع مسجد اہلحدیث ملک پور چاہڑہ8:30بجے سید محمد شاہ۔ جامع مسجد توحید اہلحدیث مکریاں8:30بجے مولانا غلام قادر ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث چک کرال8:30بجے مولانا ثاقب بٹ۔ جامع مسجد اہلحدیث لدھا8:00بجے مولانا راشد سلفی۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث کھرک پور8:00بجے مولانا محمد عبداللہ۔ جامع مسجد اہلحدیث گنجہ8:30بجے مولانا عبدالرحمن۔ جامع مسجد وڑائچاں والا8:00بجے مولانا ناصر محمود۔ جامع مسجد اہلحدیث موسیٰ کھٹانہ8:00بجے مولانا محمد عبداللہ۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث بھاٹی8:00بجے چوہدری کبیر احمد۔ جامع مسجد محمدی اہلحدیث کوٹلہ ارب علی خان8:00بجے مولانا حافظ محمد شعیب عید پڑھائیں گے۔