گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی او انڈسٹری اکرام الحق کی زیر نگرانی ٹیم نے کم پٹرول فروخت کرنے پر جی ٹی ایس چوک میں واقع ٹوٹل پٹرول پمپ کی نوزل سیل کر دی ہے۔ عوامی شکایات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر انسپکٹر رضوان کی قیادت میں ٹیم نے جی ٹی روڈ پر واقع مذکور ہ پٹرول پمپ کی چیکنگ کی جہاںصارفین کو کم مقدار میںپٹرول فراہم کیا جارہا تھا جبکہ پیمانہ مجموعی طور پر 10ملی لٹر کم تھی ۔ مذکورہ نوزل کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور پمپ انتظامیہ کے خلاف مزید کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News