گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے بھاگ کرراولپنڈی سے ڈنگہ آنے والا بچہ پولیس نے حفاظت میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سواں کیمپ راولپنڈی سے خان ولی نامی بچہ جو کہ اپنے والد خان گل کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے بھاگ کر کھاریاں آگیا وہاں سے بس میں بیٹھ کر ڈنگہ اڈے پر اترا ۔جسے تھانہ ڈنگہ پولیس نے اپنی حفاظت میں لے لیا ۔ ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے عوام الناس سے کہا ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور اس طرح کی کوئی بھی اطلاع ہو تو فوراً 15 پر رابطہ کریں۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News