گوجرانولہ: قتل کے مقدمہ میں قید مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

Hanging

Hanging

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مجرم محمد انور نے تھانہ سٹی حافط آباد کے علاقہ میں 28 مئی 2002 کو غیرت کے نام پر بیوی کنیز بی بی اور بیٹی توقیر فاطمہ کو بغدا کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔

مقدمہ کی سماعت کے بعد ایڈیشنل سیشن جج حافظ آباد غلام حسین عوان نے مجرم کو 2 دفعہ سزائے موت اور جرمانے کا حکم دیا تھا۔

مجرم کو پھانسی دینے کے لیئے بلیک وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حا فظ آباد نے جاری کئے تھے۔