گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شہباز صراف یونس جیولرز نے اپنی رہائشگاہ پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما نسیم اصغر جوڑا’ رانا ثاقب مشرف ناز’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر کھیلوں کے فروغ کے سلسلہ میں بات چیت کی گئی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat