گجرات (جی پی آئی) ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس محمد شہزاد شفیق شرقپوری کے والد محترم بائو محمد شفیق کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج شام 5 بجے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس عقب ظہو الٰہی اسٹیڈیم گجرات میں منعقد ہو گا ۔ جس میں خصوصی خطاب میاں ولید احمد جواد شرقپوری اور صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کریں گے جب کہ اجتماعی دعا ٹھیک 7 بجے ہو گی۔ شرکاء کیلئے افطار کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔