گجرات : تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا 14 واں سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات

The Educators Baradari Campus Annual Meeting Awards Ceremony

The Educators Baradari Campus Annual Meeting Awards Ceremony

The Educators Baradari Campus Annual Meeting Awards Ceremony

The Educators Baradari Campus Annual Meeting Awards Ceremony

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے ممتاز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا 14 واں سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز شہزاد شفیق شرقپوری نے کی۔

جبکہ مہمان خصوصی ڈین یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ملک ‘ سابق ایم پی اے قمر عامر چوہدری’ چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سید ممتاز شاہ’ سینٹرل کوارڈی نیٹر دی ایجوکیٹرز ہیڈ کوارٹر طلعت جبران’ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم حسین بٹ’ سعودی کی ممتاز شخصیت ساجد محمود ڈار’ ممتاز صحافی محمود اختر’ شہباز اے چوہدری’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ وائس پریذیڈنٹ نیشنل بنک آف پاکستان تنویر احمد’ علی رضا سہیل ‘ چوہدری نجیب محکمہ سوئی گیس’ سابق صدر بار چوہدری رخسار احمد’ رانا ثاقب مشرف ‘ خالد چوہدری و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ بچوں نے مختلف خاکے بھی پیش کئے۔