گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں سکول کو شاندار طریقہ سے سجایا گیا ہے لائٹنگ کی گئی ہے سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیاں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ صبح پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی جبکہ سکول کے بچے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ہونیوالی مختلف تقریبات میں ملی نغمات پیش کریں گے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat