گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) 5 محرم الحرام کو مرکزی جلوس سید ناصر پپو شاہ کی رہائشگاہ (قاسم بی بی )محلہ فتوپورہ سے برآمد ہو گا جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ پہنچے گا جہاں سے جلوس تعزیہ برآمد ہو گا دونوں جلوس شاہدولہ چوکی سے ہوتا ہوا مسلم بازار ، مقبرہ پانڈی شاہ و دیگر مقامات سے ہوتا ہوا اپنے مقررہ مقامات پر اختتام پذیر ہو گا ضلعی انتظامیہ نے اس سلسلہ میں خصوصی حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat