گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے اور کھلاڑی ہمارا قومی اثاثہ ہیں ۔ کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور ہر روز کوئی نہ کوئی تقریب منقعد ہوتی ہے جس میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور پنچک سلت فیڈریشن کے تمام اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اور ہم ملکر عہد کرتے ہیں کہ اس طرح کی تقریبات کا انعقاد ہوتا رہے گا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat