گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ایم پی اے حا جی عمر ان ظفر نے گز شتہ روز محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایکسئین و دیگر آفسران کے ہمر اہ یو نین کو نسل2مہمند ہ کا دور ہ کیا ، انہو ں نے وہا ں واٹر سپلائی کے پا ئپ کی نئی سپلا ئی کے حوالے سے کا م کا جا ئز ہ لیا ، اور پائپ کو جلد از جلد ڈالنے کی ہد ایت کی ، اس موقع پر صدریو سی2حا جی آ صف ر ضا مہمند ہ اور میا ں ند یم اسلم بھی ہمر اہ تھے ، اس موقع پر ایکسئین پبلک ہیلتھ نے حا جی عمران ظفر کو واٹر سپلا ئی کے پا ئپ کی سپلا ئی کے حوالے سے بر یفنگ دی ،حا جی عمر ان ظفر پبلک ہیلتھ کی ٹیم کو ہد ایت دی اس کا م کو جلد از جلد پا یہ تکمیل تک پہنچایا جائے ،تاکہ عوام کو مذید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat