گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) برصغیر پاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس کی تقریبات گدی نشین سید اعجاز شاہ کی نگرانی میں انجمن اولاد حضرت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ عظیم الشان محفل سماع کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سید حسنین آصف’ سید نصر الدولہ’ سید قنبر اعجاز شاہ’ سید حسنین رضا’ سید رضوان سجاد’ سید رضی’ سید اسد شاہ’ سید غازی شاہ’ نذر حسین شاہ’ فدا حسین شاہ’ توقیر عاشق شاہ’ عدیل خاور شاہ’ نعیم شاہ’ سید ذکاء الدولہ’ سید علی زیب شاہ’ جنید صابر شاہ’ چوہدری شاہین انور’ چوہدری حمید’ غیاث الدین پال’ عبدالمصطفیٰ سیالوی’ شوکت علی کھوکھر’ مینیجر اوقات عبدالرشید’شبیر بٹ’ شبر علی شاہ’ بشیر علی شاہ ‘ شیراز علی شاہ ‘ عمران بٹ ‘ ڈاکٹر رزاق غفاری’ ذوالفقار علی باجوہ و دیگر موجود تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat