گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : ممتاز مسلم لیگی مہر زوالفقار نے گزشتہ روز مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری حسین الٰہی کے اعزاز میں عصرانہ دیا چوہدری حسین الٰہی جب تقریب میں پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیااس موقع پر علاقائی اور آزاد کشمیر کے متوقع انتخابات کے حوالے سے تفصیلی صلاح مشورہ کیا گیا چوہدری سعادت نواز اجنالہ۔چوہدری خالد اصغر گھرال۔چوہدری افضل ملہی۔بائو شہباز بٹ۔عوامی شاعر عارف گجراتی۔بابر بھٹی ودیگر نے بھی عصرانے میں شرکت کی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat