گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پیٹرولنگ ہائی وئے پولیس چیک پوسٹ فتح پور کے انچارج چوہدری خاور حسین گوندل نے گزشتہ روز صوفی میرج ہال فتح پور کے نزدیک مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش ساجد حسین ولد منور حسین المعروف ساجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے سوا کلو چرس گردہ فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے منشیات فروش کافی عرصہ سے منشیات فروشی میں مصروف تھا ،یاد رہے ایس آئی خاور گوندل اس سے قبل بھی کئی بڑے بڑے منشیات فروش گرفتار کر چکے ہیں اور محکمہ سے نقد انعامات بھی حاصل کر چکے ہیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat