گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی اور ممتاز سماجی راہنما صوفی محمد افضل آف صوفی بلڈرز نے شاہدولہ ویلفیئر ٹرسٹ کی دعوت پر حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے دربار پر حاضری دی ‘ دربار شریف پر چادر چڑھائی اس موقع پر گدی نشین و چیئرمین شاہدولہ ویلفیئر ٹرسٹ پیر سید رومی شاہ اور سجادہ نشین سید عقیل شاہ نے انکی دستار بندی کی۔ اس موقع پر دربار شریف پر آنے والے مہمانوں خصوصاً ، خصوصی بچوں کی دیکھ بھال کے حوالہ سے بات چیت کی گئی اور شاہدولہ ویلفیئر ٹرسٹ اور متحدہ علماء مشائخ بورڈ نے ملکر اس سلسلہ میں کام کرنے کا عہد کیا۔ رانا ثاقب مشرف’ محمد علی صابر’حاجی افضل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat