گوادر اور تربت کے سرحدی علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد

Dead Bodies

Dead Bodies

گوادر (جیوڈیسک) گوادر اور تربت کے سرحدی علاقے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاشیں پانچ میں سے تین لاپتہ افراد کی ہیں جو چھ روز قبل پسنی کے علاقے کپر سے سےتربت جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے۔

لاشوں کی شناخت نثار، صغیر اور دلی کےناموں سے ہوئی ہیں اور کپر کے ہی رہائشی بتائے جاتے ہیں، جبکہ دو افرادابراہیم اور عبدالحمید تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔لاشوں کی برآمدگی کی وجہ کا پتہ لگایا جاہا ہے۔