گیپگو سب ڈویژن گلیانہ بجلی کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گیپگو سب ڈویژن گلیانہ بجلی کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے ماہ مئی کے بل جو اس ماہ جون میں صارفین کو ملے ہیں۔ صارفین شاقی ہیں کہ اس ماہ بجلی کے بل بہت زیادہ آئے ہیں۔مرے کو مارے شاہ مدار ساتھ ہی بل تقسیم کرنے کے تیسر ے دن د و با ر ہ بجلی کے بل بھیج دیے گئے ۔ صا ر فین حیر ا ن و پر یشان ۔ اس سلسلہ میں جب ایس ڈ ی او و ا پڈا سید قا سم جا ن سے مو قف معلو م کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ جتنی ز یا دہ بجلی خر چ کر و گے بل اتنا ہی ز یا دہ آ ئے گا ۔ دو با رہ بل پہلے بلو ں کی در ستگی کر کے بھیجے گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ملک محمد ا فضل اعوا ن آ ف بھگو ا ل ، ملک محمد امجد اعوا ن انگلینڈ کی ہمشیر ہ ملک عمر ان افضل اعوا ن انگلینڈ ، ملک کا مر ان افضل اعوا ن سعو دی عر ب ، ملک محمد عر فا ن اعوا ن ، ملک محمد ا رسلا ن اعوا ن کی پھو پھو ، ملک اعجا ز احمد اعوا ن آ ف ملکہ کی اہلیہ ( ش) رضا ئے ا لہی سے انتقا ل کر گئیں ۔ ان کی نما ز جنا زہ آ با ئی قبر ستا ن بھگو ا ل میں ادا کر دی گئی ۔ نما ز جنا زہ میا ں عبد ا لر شید خطیب مر کز ی جا مع مسجد بھگو ا ل نے پڑ ھا ئی ۔ نما ز جنا زہ میں شر کت کر نے و الو ں میں میجر (ر ) خلیل الر حما ن اعوا ن ، سر جن ڈا کٹر پر و فیسر نو ید ا ختر ملک، حا جی ملک صفد ر حسین ، محمد نعیم بٹ دھم ،عمر فا رو ق اعوا ن ، را جہ محمد یو نس ، ماسٹر خا لد حسین ،مر زا طا رق بیگ ، ملک عد نا ن ز یب اعوا ن کو نسلر ، ملک ذو الفقا ر علی بھٹو ، ملک غلا م رسول لا ہو ریا ،ملک محمد عر فا ن ڈو گہ ، حا جی عبد ا لر زا ق اعوا ن اعوا ن سپو ر ٹس گلیا نہ ، حا جی غلا م حید ر اعوا ن ، ماسٹر محمد ارشد ، سر محمد فیا ض ، سر محمد ا متیا ز ، ملک محمد ا سلا م ، حا جی خا دم حسین اعوا ن ملکہ ، ملک سلیم اللہ اعوا ن ، ملک نعیم اللہ اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، طا ر ق مصطفی اعوا ن ، ملک ظہیر عبا س اعوا ن جھا نٹلہ ، ملک فضل حسین اعوا ن ڈ ر ا ئیو ر ، ملک حمز ہ منیر اعوا ن ، ملک مد ثر الطا ف اعوا ن سپین ، ملک الطا ف حسین اعوا ن ، ملک شیر ا ز احمد ، ملک محمد عا مر اعوا ن ، ملک اللہ د تہ ، سمیت سینکڑ و ں افر اد نے شر کت کی ۔