حفیظ چوہدری کے بڑے بھائی کی وفات پر منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا و جملہ عہدیداران کا اظہارِ تعزیت

Condolences

Condolences

ویانا (محمد اکرم باجوہ) محترم آفتاب بھائی اور حفیظ چوہدری صاحب (آف لنز) کے بڑے بھائی کی پاکستان میں اچانک وفات پر منہاج القران آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور منہاج یوتھ لیگ، ویمن لیگ آسڑیااور جملہ عہدیداران و کارکنان نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مرحوم کی بخشش و مغفرت اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

نوٹ : نمازِ جمعہ کے بعد مرحوم کے لیے’دعائِ مغفرت اور بروز اتوار بعد نمازِ عصر مرحوم کے لیے ہفتہ وار محفل میں بلندیِ دراجات کی خصوصی دعا بھی کی جائے گی، جسمیں ویانا میں مقیم پوری کیمیونٹی سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔