حفیظ الرحمان امیدوار ریاض احمد طاھرانی کے حق میں دستبردار ہو گیا

 Badin

Badin

بدین (عمران عباس) بدین کے وارڈ نمبر 12 باغ محلہ پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے والا حفیظ الرحمان پسیو نے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی یافتہ امیدوار ریاض احمد طاھرانی کے حق میں دستبردار ہو گیا،۔

گذشتہ روز بدین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ الرحمان نے بتایا کہ وہ اپنے رشتیداروں اور ساتھیوں سمیت ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتا ہے۔