حافظ طارق محمود نے تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون سے) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما حافظ طارق محمود ویگر تحریک انصاف برطانیہ کے کارکنان کے ہمراہ تحریک انصاف کے بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمرا کیک کاٹا حافظ راق محمود کا کہنا تھا کہ ہم پر عزم ہیں اور ہر چیلج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں تحریک انصاف کا دامن شفاف ہے عمران خان چیئرمین تحریک انصاف نے تبدیلی کا جو نعرہ لگایا تھا آج وہ ایک سوچ بن کر پاکستان ، آزاد کشمیر ، برطانیہ اور یورپ کے تمام ممالک میں جہان جہاں بھی کشمیر اور پاکستانی آباد ہیں پہنچ چکا ہے موجودہ کرپٹ حکومت کے دن تھڑے رہ گئے ہیں عوام کا احتساب انہیں لے ڈوبے گا ان کی بادشاہت ختم ہونے کو ہے۔

PTI Birthday Party

PTI Birthday Party