حیدر حسین کو سیکریٹری کے ایچ اے منتخب ہونے پر مبارک باد

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، غلام محمد خان، انور فاروقی، ارشد حسین، ابوذر امرائو، عظمت اللہ خان اور دیگر نے حیدر حسین کو مبارک باد پیش کی اوراس یقین کا اظہا ر کیا کے ہاکی کی ترقی میں اہم کردار ادا کرینگے۔

عظمت اللہ خان
03003541517
03082220321