حاجی عبدالمجید ناگی مرحوم کی بیٹی قضائے الہی سے ویانا میں وفات پا گئی

vienna

vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی مسجد المدینہ اکیس ڈسٹرکٹ کے سرپرست اعلیٰ حاجی غلام مصطفی بلوچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو ٹیلی فون پر اطلاع دی کہ حاجی عبدالمجید ناگی مرحوم کی بیٹی قضائے الٰہی سے ویانا میں وفات پاگئی ہیں۔

مرحومہ کا نماز جنازہ 14 جنوری بروز جمیرات صبع 11:30 ساڑھے گیارہ بجے 11 ڈسٹرکٹ سنٹرال فرید ہاوف گیٹ نمبر 2 میں ادا کیا جائے گا۔

تمام پاکستانی کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے کہ 11:25 سے پہلے گیٹ نمبر 2 پر پہنچ جائیں ۔ مذید رابطہ کیلیے حاجی غلام مصطفی بلوچ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے (069916960231)۔