حاجی فاروق کے صاحبزادوں شاہ گل، شاہ زیب کی دعوت ولیمہ

کروڑ لعل عیسن : کروڑ لعل عیسن انجمن تاجران کے سینئر نائب صدر حاجی فاروق کے صاحبزادوں شاہ گل، شاہ زیب کی دعوت ولیمہ میں صدر انجمن تاجران طارق پہاڑ، ملک احمد علی، مبشر نعیم، ایاز نیازی، صدر بار ذوالفقار علی خان، شیخ گڈو اطہر مقبول و دیگر شامل ہیں۔

Dawat e Waleema

Dawat e Waleema