حاجی غلام احمد چوہدری، چوہدری عبد الخالق ڈھیری، چوہدری محمد یسین ڈھیری اور حاجی محمد سرور آف سدوال کا تعزیتی دورہ

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سابق ایس ایس گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گلیانہ حاجی غلام احمد چوہدری، چوہدری عبد الخالق ڈھیری، چوہدری محمد یسین ڈھیری اور حاجی محمد سرور آف سدوال کا تعزیتی دورہ موضع پلاہوڑی میں سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ چوہدری خالد محمود کے بھا ئی ڈاکٹر طا رق محمود کی وفا ت پر اظہار تعزیت کیا، شا ہین چوک ملکہ پر ایم ڈی شا ہین ٹریڈرزحاجی ملک غلام مصطفی اعوان چیف وارنٹ آفیسر(ر) پا کستا ن ائیر فورس کی وفا ت پر فا تحہ خوانی کی۔ بعد میں وہ ایم ڈی غزالی پبلک سکولز راجہ نشان علی سجاد کے چچا زاد بھائی راجہ محمد سرور کے اظہا ر تعزیت کے لیے موضع ملاگر گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد صدیق آف بھگوال کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سا بق سینیئر ٹیچر گو رنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ بابا ئے انگلش استاد الاساتذہ محمد صدیق آف بھگوال کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت ۔ اظہا ر تعزیت کرنے والوں میں زاہد مصطفی اعوان (پاکستا ن ٹیلی ویژن نیوز فرانس ) ، صدر پاکستا ن مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کویت چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی ، راجہ آفتا ب احمد سابق صدر پریس کلب گلیا نہ ، طا رق مصطفی اعوان ، ملک محمد شریف اعوان ، حاجی ملک ثنا ء اللہ اعوان ایم ڈی شا ہین ٹریڈرز شامل ہیں ۔ انہو ں نے مرحوم کی بلندی درجا ت کے لیے دعا کی ۔