حاجی محمد الیاس اعوان کا صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد الیاس اعوان نے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے اُن کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور غمزدہ خاندان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر