حاجی ملک رمضان کی رسم چہلم 22 نومبر بروز اتوار کو کھارا میں دوپہر دو بجے ہو گی

 Haji Malik Ramzan

Haji Malik Ramzan

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حاجی ملک محمد رمضان کی رسم چہلم 22 نومبر بروز اتوار کو کھارا میں دوپہر دو بجے ہو گی، سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں، صحافیوں اور علما کرام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کھارا میں ملک محمد مشتاق، ملک محمد الیاس، ملک اشفاق احمد، ملک حبیب اللہ برادرز کے والد کھارا کی معروف شخصیت حاجی ملک محمد رمضان کی رسم چہلم 22نومبر بروز اتوار ان کی رہائش گاہ کھارا میں دو پہر دو بجے ہو گی۔۔

رسم چہلم میں معروف علما کرام قاری مقبول آفریدی، زین العابدین، قاری غلام رسول لاہور اپنے اپنے خیالات کا اظہار جبکہ حمزہ الیاس ہدیہ نعت پیش کریں گے، رسم چہلم میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں ، صحافیوں اور مقامی علما کرام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126