حاجی محمد ساجد کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں و چہلم پڑھا گیا

Khatam e Chehlum

Khatam e Chehlum

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر + مہر جلال شائق) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات حاجی طارق محمود سندوعہ، حاجی محمد آصف سندوعہ، حاجی محمد ساجد کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں و چہلم پڑھا گیا۔

پیر سید زاہد صدیق شاہ آستانہ عالیہ بوکن شریف نے خصوصی خطاب و خصوصی دعا کروائی۔ ختم دسواں کی روحانی محفل میں علاقہ بھر سے سیاسی ،سماجی،کاروباری اور مذہبی حلقوں نے بھر پور شرکت کی۔

شرکت کرنے والوں میں نمایاں چوہدری محمد نواز چک سکندر،چوہدری محمد ریاض چک سکندر، چوہدری ندیم اختر بہورچھ، حاجی محمد اصغر ناگڑیاں، چوہدری نذیر بھاٹی، چوہدری عزیز بھاٹی، چوہدری حاجی محمد فیاض، چوہدری اسرار عارف، چوہدری محمد ریاض، چوہدری اظہر، چوہدری محمد منشائ، چوہدری ذکاء اللہ، چوہدری احسان اللہ، حاجی ممتاز، حاجی محمد وارث، چوہدری محمد نواز، مبشر حوالدار، ظہور الٰہی بٹ ناگڑیاں، قاری ایوب گڑھا، چوہدری عمیر محبوب، چوہدری ریاض گورا، چوہدری حسین، چوہدری منیر احمد، چوہدری محمد آصف، چوہدری ناصر، چوہدری طالب حسین، چوہدری حاجی لطیف و دیگر شامل ہوئے۔