محفوظ اللہ خان کا شکریہ ادا کرتا ھوں جنہوں نے بھر پور تعاون کیا اور پروگرام سالزبرگ کے لیے مالی معاونت کی۔ خان مشاہد

Khan Mushahid

Khan Mushahid

ویانا (اکرم باجوہ) ابرار الحق 7 مئ کو سالزبرگ میں چیرٹی پروگرام کے چیف آرگنائزر خان مشاہد نے جنگ نمائندە سے بات کرتے ھوئے کہا کے میں محفوظ اللہ خان کا شکریہ ادا کرتا ھوں جنہوں نے بھر پور تعاون کیا اور پروگرام سالزبرگ کے لیے مالی معاونت کی اور میں ایک مرتبہ پھر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ھوں۔ منجانب خان مشاہد۔