حق باھو ٹرسٹ کے بانی پیر فیاض الحسن سروری قادری صاحب فرانس تشریف لا رہے ہیں۔ روحی بانو

Fiaz ul Hassan Qadri

Fiaz ul Hassan Qadri

فرانس (روحی بانو) مورخہ 13 ستمبر 2015 بروز اتوار بوقت 9:00 بجے تکبیر ٹی وی کے چیرمین اورَحق باھو ٹرسٹ کے بانی پیر فیاض الحسن سروری قادری صاحب فرانس تشریف لا رہے ہیں۔

ایئر پورٹ پر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو جنرل سیکرٹری محترمہ نینا خان حق باھو ٹرسٹ اور چیف آرگنائیزر محترمہ رخشندہ مجید سلطانی پیر فیاض الحسن سروری قادری صاحب کا شاندار استقبال کریں گئیں 12 بجے پیر فیاض الحسن کا خواتین سے خصوصی خطاب ہو گا۔

دعا خیر کے بعد خواتین میں لنگر غوثیہ تقسیم کیا جاۓ گا۔ بچوں کو ساتھ مت لائیں ۔ تاکید ہے صدر روحی بانو جنرل سیکرٹری نینا خان چیف آرگنائیزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن سیکرٹری شهلا رضوى جاینٹ سیکرٹری فرحت عاشق نائب ٴصدر شمیم خان چیف میڈیا ایڈ وائیزر ناصرہ خان نائب صدر طاہرہ سحر سیکرٹری خزانه شبانه چوہدری نائب صدر شاہدہ امجد حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ایڈرس 8A rue rene laellec 95140 garges les gonesse