حق باہو ٹرسٹ کے زیر اہتمام گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد… خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

فرانس میں حق باہو ٹرسٹ کے زیر اہتمام گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی روحانی محفل اس وقت اپنے عروج پر پہنچی جب حق باہو ٹرسٹ کے روے رواں پیر فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ تشریف لائے اور اپنی روحانیت سے گیارہویں شریف کی محفل میں چار چاند لگا دیے خواتین کی بہت بڑی تعداد نے پیر صاحب کے خطاب کو بہت خاموشی سے سنا حق باہو ٹرسٹ فرانس کے زیر اہتمام نظامت کے فرائض چیف آرگنائزر رخشندہ مجید نے انجام دیئے حق باہو ٹرسٹ فرانس وومن ونگ کی پریزیڈنٹ روحی بانو صاحبہ نے اپنے اچھے تعلقات کی بنا پر خواتین کی کثیر تعداد کو پروگرام میں تشریف لانے کی دعوت دی جنرل سیکرٹری کے فرائض نینا خان نے بڑی زیماداری سے نبهاے وومن ونگ کی باقی عہدے داران جن میں جوائنٹ سیکرٹری فردوس صاحبہ شمیم اختر خان صاحبہ نائب صدر شبانہ چوہدری فنانس شہلا رضوی انفارمیشن سکریٹری طاہرہ سحر میڈیا ایڈوائزر شامل ہیں

Haq Bahu Trust - Paris (1)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (2)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (3)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (4)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (5)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (6)

Haq Bahu Trust – Paris

Haq Bahu Trust - Paris (7)

Haq Bahu Trust – Paris