ہام ویلفیئر ہسپتال خدمت کی روشن مثال ہاشم و یلفیئر ہسپتال (چیریٹی) پنڈی ہاشم کی شاندار کارکردگی

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (خصوصی رپورٹ ۔ عمر فاروق اعوان) ہام ویلفیئر ہسپتال خدمت کی روشن مثال ۔ ہاشم و یلفیئر ہسپتال (چیر یٹی) پنڈی ہاشم کی شاندار کارکردگی۔

ہسپتال کا آغاز 2003ء میں ہوا جس کے چیئرمین ڈاکٹر ملک محمد ادریس اعوان (ا نگلینڈ ) ہیں ۔ جبکہ ہسپتال کی تعمیر کی جگہ ان کے و ا لد محترم حاجی محمد نواز اعوان نے عطیہ کی تھی ۔ ہسپتال میں کئی شعبہ جا ت کا م کر ر ہے ہیں ۔ جن میں سب سے اعلیٰ کا ر کر دگی کا حا مل آ ئی ڈ یپا ر ٹمنٹ ہے ۔ جس کے رو ح روا ں ڈا کٹر ا جمل نثا ر ا ور ڈا کٹر ظفر ہیں ۔ ہسپتا ل میں ہر ا تو ا ر او ر جمعر ا ت کو آ نکھو ں کے آ پر یشن کیے جا تے ہیں جن کی او سطا تعد ا د 10تک ہے جبکہ سیز ن میں یہ تعد ا د 20تا 25تک جا پہنچتی ہے۔

آ نکھ کے آپر یشن بذ ریعہ فیکو سر جر ی کیے جا تے ہیں ۔ لینز کی قیمت صر ف 35رو پے و صو ل کی جا تی ہے ۔ دو سرا اہم شعبہ گا ئنی کا ہے جس کے لیے لیڈ ی ڈا کٹر آ منہ فر ید اور لیڈ ی ڈا کٹر مر یم رعنا خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہی ہیں ۔ ہسپتا ل میں کیے جا نے و ا لے گا ئنی آ پر یشن کی ما ہا نہ اوسطا تعدا د 90تا 100ہے ۔ آ پر یشن کے لیے معمو لی اخرا جا ت تقر یبا 5000رو پے تک و صو ل کیے جا تے ہیں ۔ جنر ل سر جر ی کے لیے ڈا کٹر سا جد نذ یر خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہے ہیں۔

جنر ل سر جر ی کے ا خرا جا ت بھی با لکل معمو لی و صو ل کیے جا تے ہیں ۔ جنر ل OPDمیں ڈا کٹر محمد یو نس خا ن 24گھنٹے عوا م ا لنا س کے لیے اپنی خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔ OPD میں آ نے و ا لے مر یضو ں کی تعد ا د رو ز ا نہ 200سے 250تک ہے ۔ ہا شم و یلفیئر ہسپتا ل کا آ ئند ہ منصو بہ 16/16بیڈ کی و ا ر ڈ تعمیر کر نے کا ہے جس کی تخمینہ لا گت تقر یبا ڈ یر ھ کر و ڑ رو پیہ ہے ۔ وا ر ڈ کی تعمیر اور ہسپتا ل کے دیگر ا خرا جا ت کے لیے ا ند ر و ن او ر بیر و ن ملک مقیم افرا د اپنے عطیا ت دے سکتے ہیں ۔ ایمر جنسی را بطہ نمبر ۔ 053-7630171-172ہیں۔