حضرت مخدوم محمد شاہ میاں کا 37واں سہہ روز عرس اختتام پذیر ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خانقاہ محمدیہ چشتیہ صابریہ کے زیر اہتمام عظیم پورہ قبرستان میں درگاہ حضرت مخدوم محمد شاہ میاں پر 37واں عظیم الشان سہہ روزہ عرس اختتام پذیر ہوگیا۔

حق پرست اراکین اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری ،جمال احمد اور سید انور رضا نے عرس کی تقریبات میں خصوصی شرکت اور مزا ر پر گل پاشی اور چادر پوشی کی عرس کی تقریبات کے حوالے سے درگاہ شریف پر محفل نعت و ذکر اور محفل سماع کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز و معروف نعت خوانوںاور قوال حضرات نے سماء باندھ دی عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مریدین ،عمائدین شہر اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

MPA Nishat Zia Qadri

MPA Nishat Zia Qadri