حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پور کے عرس کے احتتامی تقریب

حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پور کے عرس کے احتتامی تقریب پر محفل سماع میں اقوال حضرات کلام پیش کر رہی ہیں، ، جبکہ سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی سید خورشید الحسن جیلانی، پیر اسلم شاہ ، پیر انور ولی شاہ بخاری، ڈاکٹر رشید زمان اور دیگر خطاب کر ہے ہیں، اس موقع پر سجادہ نشین سید خورشید الحسن شاہ جیلانی درگاہ شاہ جیلانیپر گل پاشی کر رہے ہیں۔

Hazrat Syed Zaheer-ul-Hasan Shah Jilani Urs

Hazrat Syed Zaheer-ul-Hasan Shah Jilani Urs