قلب سلیم کا ذکر

ہم کو (اس سے پہلے) نوح نے پکارا تھا تو دیکھو ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا اور اسی کی نسل کو باقی رکھا اور بعد کی نسلوں کو اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی سلام ہے نوح پر تمام دنیا والوں میں ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں (سورة الصافات)۔

Qulb e Saleem ka Zikr

Qulb e Saleem ka Zikr