ہاکی امپائر کامران شریف سے اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خا ن اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان، انور فاروقی، عظمت اللہ خان نے ہاکی امپائر کامران شریف سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

اللہ تعالی سے دعا کی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین۔

عظمت اللہ خان
03003541517