مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

Haji Javeed Azeemi

Haji Javeed Azeemi

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش دی ہیگ میں 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد کیا جائے گا۔

اس تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو مدعو کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔یادرہے صاحب عرس بانی امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاء کے رشتے میں نانا ہیں۔